Complaint against board exam center
Read More
Enter to Learn, Leave to Serve
Principal Message Institute Loginگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج شجاع آباد اعلی تعلیم کے لئے ایک شاندار ادارہ ہےجو گزشتہ 46برس سےاپنی تعلیمی روایات کوزندہ رکھے ہوئے ہے۔ہمارے ہان نصابی اور غیرنصابی سرگرمیوں پریکساں توجہ دی جاتی ہے۔بچوں کے لئے میرا یہ پیغام ہے کہ ادارے کی نیک نامی کےلئے محنت کریں اور قائداعظم کے فرمان کام،کام اور کام کو اپنا مقصدحیات بنائیں۔اعلی کردارسازی میں ادارے کی خدمات نمایاں اور اساتزہ دن رات بڑی محنت سے بچوں کو پڑھانے میں مصروف ہیں۔قائداعظم نے فرمایا اپنے کردار کی تعمیر کریں۔یہ تمام ڈگریوں سے بہتر ہے۔تمام ڈگریاں بے معنی ہیں اگرآپ اچھے کردار کے مالک نہین۔عملی زندگی میں داخل ہوکرہمارے ادارے سے فارغ التحصیل بچے معاشرے میں ڈاکٹر،انجنئر،وکیل،پروفیسر بن کےمکل اور قوم کی خدمت کررہے ہیں یہ اس کالج کا اعزاز ہے۔اس عظیم درسگاہ کےبچے کالج کے نظم وضبط،قواعدوضوابط اور روایات کودرخشاں رکھے ہوئے ہیں۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارے کومزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔(آمین)
قوت عشق سے ہرپست کوبالا کردے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے
محمد عاشق رضا
پرنسپل
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج
نزد کالی پل، شجاع آباد
اردو
English
اردو
English
اردو
English
We offer a range of intermediate and bachelor degree programs in science as well as in humanities fields of studies.
Our Allumni are now playing their role in different departments nationwide.